لندن (دنیا نیوز) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی اتوار کو برطانیہ کے تین روزہ دورے پر لندن پہنچ گئے۔ہیتھرو ایئرپورٹ پہنچنے پر برطانیہ میں پاکستان کے ہائی کمشنر معظم احمد خان اور ڈپٹی ہائی کمشنر ڈاکٹر فیصل عزیز اور ہائی کمیشن کے سینئر حکام نے وزیر خارجہ کا استقبال کیا۔ وزیر خارجہ آج شام […]
Categories
ایف ایم تین روزہ سرکاری دورے پر لندن پہنچے۔
