آدھے چمچ شہد میں دو بادام پیس کر مکس کریں اور پھر اس میں دو چمچ نیم گرم دودھ ملائیں ہلکے ہاتھوں سے چہرے پر لگالیں بیس منٹ بعد چہرہ دھولیں ۔