نیویارک (دنیا نیوز) امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان مفاہمتی عمل زلمے خلیل زاد نے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات کی جس میں انہوں نے افغانستان کی تازہ ترین پیش رفت اور افغانستان میں ایک جامع سیاسی تصفیے کی مسلسل ضرورت پر تبادلہ خیال کیا۔ملاقات کے دوران وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نےافغانستان میں […]