Categories
News

وزیراعلیٰ پنجاب سے سعودی سفیر کی ملاقات-

پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی نے وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعلقات کو فروغ دینے کا فیصلہ کیا گیا۔ دونوں فریقوں نے دبئی ایکسپو کے دوران باہمی تجارت کے […]