پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے بدھ کے روز کہا کہ حکومت برٹش نیشنل کرائم ایجنسی (این سی اے) کے فیصلے کے بعد گھبرائی ہوئی ہے۔ ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ حکومت نے اربوں روپے کی کرپشن کا الزام لگایا لیکن وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف […]
