Categories
News

منی لانڈرنگ کے الزامات: برطانوی عدالت نے شہباز شریف ، خاندان کو بری کر دیا

لندن (دنیا نیوز) برطانیہ کی ایک عدالت نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف اور ان کے خاندان کو منی لانڈرنگ کے الزامات سے بری کر دیا۔ واضح رہے کہ دسمبر 2019 میں عدالتی حکم پر شہباز شریف اور سلیمان شہباز کے بینک اکاؤنٹس منجمد کر دیے گئے تھے۔ شہباز اور سلیمان کے […]