جمعہ کو اپوزیشن جماعتوں نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف پنجاب اسمبلی میں احتجاج کیا۔اجلاس کے دوران اپوزیشن ارکان نے نعرے لگائے اور قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ کیا۔ حکومتی ارکان نے بھی احتجاج کا جواب دیا اور پاکستان مسلم لیگ (ن) رانا مشہود کی تقریر کے دوران […]
