وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر گورنر ہاؤس پنجاب کی دیواریں گرانے کی ہدایت کی ہے۔ لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب حکومت کو 2118 میں گورنر ہاؤس کی دیواریں گرانے سے روک دیا تھا۔ وزیراعظم عمران خان نے گورنر ہاؤس پنجاب کی دیواریں گرانے میں قانونی رکاوٹیں دور کرنے کا حکم دیا۔ وزیر اعظم […]
