اسلام آباد(دنیا نیوز)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کشمیریوں کے حق خودارادیت کے حصول تک دنیا میں کشمیر کے لیےآواز بلند کرتا رہے گا۔ وزیراعظم عمران خان نے یہ بات آزاد جموں و کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے گفتگو کرتے ہوئے کہی جنہوں نے اسلام آباد میں ان کے دفتر […]
