اسلام آباد (دنیا نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما شاہد خاقان عباسی نے منگل کو کہا کہ قانون کے مطابق قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین کی مدت میں توسیع نہیں کی جا سکتی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ چیئرمین نیب کا تقرر حکومت اور اپوزیشن کے […]
