پاکستان اور ڈنمارک نے توانائی اور تجارت سمیت مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے لیے مشترکہ کوششیں کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ یہ بات وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے جمعہ کو اسلام آباد میں اپنے وفد کی سطح کے مذاکرات کے بعد ڈنمارک کے وزیر خارجہ جیپی کوفڈ کے ہمراہ […]
