Categories
News

پنجاب کے آٹھ شہروں میں ویکسینیشن کی جعلی رجسٹریشن کا انکشاف

لاہور (دنیا نیوز) جمعہ کو لاہور سمیت پنجاب کے آٹھ شہروں میں ویکسینیشن کی جعلی رجسٹریشن کا انکشاف ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی جعلی ویکسینیشن کے بعد پنجاب حکومت نے معاملے کا نوٹس لیا اور آٹھ شہروں میں آپریشن شروع کیا۔ بروقت کارروائی کرتے ہوئے حکام نے 16 […]