لاہور (دنیا نیوز) بینکنگ کورٹ نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف اور ان کے بیٹے حمزہ شہباز کی منی لانڈرنگ کیس میں عبوری ضمانت میں 9 اکتوبر تک توسیع کر دی۔ تفصیلات کے مطابق فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے کیس کی سماعت کے دوران بینکنگ کورٹ میں شہباز شریف […]
