Categories
Breaking News

وزیراعظم عمران خان آج وفاقی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کریں گے

دنیا کی خبر کے مطابق وفاقی کابینہ کا اجلاس آج (منگل) اسلام آباد میں ہوگا جس میں ملک کی معاشی اور سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ وزیراعظم عمران خان وفاقی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کریں گے۔ کابینہ اجلاس کے دوران 15 نکاتی ایجنڈے پر غور کرے گی۔ ذرائع کے مطابق وفاقی […]