اسلام آباد (دنیا نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدرمریم نواز نے جمعرات کواعلان کیا ہے کہ اگر حکومت قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال کی مدت ملازمت میں توسیع کرتی ہے تو وہ ردعمل ریکارڈ کرے گی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ(آئی ایچ سی) کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے […]
