(ویب ڈیسک) -پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز پشاور زلمی کے زیر اہتمام کلیوال زلمی لیگ نوجوانوں کو نچلی سطح پر کھیلوں کی سرگرمیاں فراہم کرنے کے لیے اپنے آخری مراحل میں داخل ہو چکی ہے۔ صوبہ بھر میں منعقد ہونے والے لیگ میچوں کے پہلے مرحلے کے بعد ، شمالی اور جنوبی وزیرستان […]
