اسلام آباد (دنیا نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایون فیلڈ ریفرنس میں مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز اور ان کے شوہر کیپٹن (ر) محمد صفدر کی اپیلوں کے خلاف قومی احتساب بیورو (نیب) کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کی ہے۔ یہ درخواست اینٹی کرپشن واچ ڈاگ پراسیکیوٹر سردار مظفر عباسی نے […]
