کراچی: (دنیا نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے ایم پی اے اور سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حلیم عادل شیخ کی جانب سے سندھ ہائی کورٹ (ایس ایچ سی) میں وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی نااہلی کی درخواست مسترد کردی گئی ہے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کے سامنے دوہری شہریت […]
