مینل مبین خان ایک پاکستانی ٹیلی ویژن اداکارہ ہیں۔اس نے کاش مین تیری بیٹی نہ ہوتی میں بطور چائلڈ آرٹسٹ اپنی اداکاری کا آغاز کیااوراس کے بعد سے ٹیلی ویژن سیریلز بشمول قدوسی صحاب کی بیوہ ، سن یارا ، ہم سب اجیب سی ہیں ، پرچے ،کی جانا میں کون ، حاسد میں نظر […]
