پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ون ڈے سیریز جاری ہے ، پاکستان آسٹریلیا کے خلاف پہلے ون ڈے میچ شکست کھا چکا ہے ،جبکہ دوسرا ون ڈے لاہور میں ہونا ہے۔ مگر آسٹریلیا کے آدھی سے زیادہ ٹیم پاکستان چھوڑ کر جا چکی ہے۔ پہلے چار کھلاڑی جن میں، کپتان پٹ کمنز ، ڈیوڈ وارنر […]
