پاکستان سپر لیگ سیزن 7 کا ٹائٹل لاہور قلندرز نے اپنے نام کرکے وزیراعظم عمران خان کی پیشگوئی کو درست ثابت کردیا۔وزیراعظم عمران خان نے گزشتہ ماہ سربراہ کامیاب جوان پروگرام عثمان ڈار ، سی ای او لاہور قلندرز عاطف رانا سمیت قومی کرکٹر شاہین شاہ آفریدی، سیالکوٹ میں ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے ذریعے سامنے […]
