Categories
News

ترک ایوان صدرمیں سالانہ22ملین ڈالرز مالیت کا پانی استعمال ہونے لگا طیب اردوان کے پرتعیش طرز زندگی سے پردہ اٹھ گیا

انقرہ(این این آئی) ترکی کے ایوان صدر میں سالانہ 187 ملین ترک لیرا (22ملین ڈالر)مالیت کا پینے کا پانی سپلائی کیا جاتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس امر کی تصدیق حال ہی میں سامنے آنے والی ایک مانیٹرنگ رپورٹ میں کی گئی جس نے صدر رجب طیب ایردوآن کے پرتعیش طرز زندگی کو ایک بار پھر […]

Categories
News

ہوٹل کے باہر مظاہرین نے مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی شادی کے رنگ میں بھنگ ڈال دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)ہوٹل کے باہر مظاہرین نے مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی شادی کے رنگ میں بھنگ ڈال دی۔ تفصیلات کے مطابق لندن کے مقامی ہوٹل کے باہرمظاہرین نے قوم کے لوٹے ہوئے پیسوں پر نعرے بازی کی گئی اور شدید احتجاج بھی کیا ۔ویڈیو میں دیکھا جا سکتا […]

Categories
News

افغان شہریوں سے دھوکہ ہو گیا، وہ سمجھے ہم امریکہ جا رہے ہیں لیکن کس ملک میں پہنچ گئے

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی )افغان شہریوں سے دھوکہ ہو گیا، وہ سمجھے ہم امریکہ جا رہے ہیںلیکن کس ملک میں عارضی میزبانی دے دی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق کابل ائیرپورٹ سے امریکی طیاروں کے ذریعے افغانستان سے نکالےجانے والے پانچ ہزار شہریوں کو امریکہ نہیں لے جایا جائے گا بلکہ امریکہ کی درخواست […]

Categories
News

کیا واقعی شاہ محمود قریشی کابل گئے ؟بھارتی میڈیا کے واویلا پر وزیر خارجہ بھی میدان میں آگیا، سچائی بیان کردی

اسلام آباد( آن لائن ) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت کے افغانستان سے اچھے تعلقات پر اعتراض نہیں۔ ،بھارتی میڈیا نے میرے کابل جانے کا واویلا کیا ا اور غیر ذمہ دارانہ گفتگو کی جس سے ان کی اپنی ساکھ متاثر ہوتی ہے، اسے بات کرنے سے پہلے تصدیق کرنی […]

Categories
News

حکومت نے ویکسین نہ لگوانے والے تاجروں اور ملازمین کو30اگست تک کی ڈیڈ لائن دیدی، بڑی پابندی لگانے کا فیصلہ

لاہور، بہاولنگر(این این آئی) حکومت نے ویکسیئن نہ لگوانے والے تاجروں اور ملازمین کو30اگست تک کی ڈیڈ لائن دیتے ہوئے کہا ہے کہ تمام تاجر اور ملازمین 30اگست تک ویکسیئن لگوالیں ایسانہ کرنیوالے دکانداروں کیخلاف سخت کاروائی کی جائیگی ان کی دکانیں سیل کرنے کے علاوہ انہیں بھاری جرمانے بھی عائد کئے جائینگے اس سلسلہ […]

Categories
News

مریم نواز کی بہو نے کس ڈیزائنر کا لباس پہنا؟ ہر طرف چرچا ہونے لگا

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کے نکاح کی تقریب گزشتہ شب لندن کے مقامی ہوٹل میں منعقد ہوئی۔سوشل میڈیا پر جنید صفدر کی والدہ مریم نواز نے بیٹےاور بہو کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے ان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا جب کہ اس دوران […]

Categories
News

متحدہ عرب امارات نے پاکستانی شہریوں کو سیاحتی ویزے پرملک میں آنے کی اجازت دے دی‎

دبئی (این این آئی)متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے سیاحتی ویزے پر پاکستان سمیت دیگر ممالک کے شہریوں کو ملک آنے کی اجازت دے دی ہے۔عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق متحدہ عرب امارات نے سیاحتی ویزے پر پاکستان سمیت دیگر ممالک کے شہریوں کو ملک آنے کی اجازت دے دی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق […]

Categories
News

فیاض الحسن چوہا ن کی حکومت اوراپوزیشن میں کرکٹ میچ کروانے کی تجویز،حکومتی ٹیم کو حتمی شکل بھی دیدی

لاہور(این این آئی) ترجمان پنجاب حکومت فیاض الحسن چوہان نے حکومت اور اپوزیشن کے درمیان کرکٹ میچ کروانے کا فیصلہ کرلیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق پنجاب میں سیاسی محاذ کے بعد اب کھیلوں کے مقابلے میں بھی دلچسپ پیش رفت سامنے آئی ہے، حکومت پنجاب اور اپوزیشنکے درمیان کرکٹ کا میدان سجنے کو تیار […]

Categories
News

آزاد جموں کشمیر کونسل کی 4 نشستوں کے نتائج کا اعلان پی ٹی آئی 3سیٹوں پر کامیاب ، چوتھی سیٹ کس نے جیتی؟جانئے

مظفر آباد (این این آئی)آزاد جموں کشمیر کونسل کی چار نشستوں پر گنتی مکمل ہوجانے کے بعد نتائج کا اعلان کردیا گیا، پی ٹی آئی نے 3 جیت لیں۔پولنگ کا وقت ختم ہوجانے کے بعد ووٹوں کی گنتی کی گئی جس کے بعد نتائج کا اعلان کیا گیا۔پولنگ کے نتائج کے مطابق آزاد جموں کشمیر […]

Categories
News

گیس چوری سے صرف ایک سال میں 66 ارب سے زائد خسارے کا انکشاف

کراچی(این این آئی)ناقص منصوبہ بندی اور بد انتظامی کے باعث گیس کمپنیوں کے نقصانات 16.94 فیصد پر پہنچ گئے، ایک سال میں 66ارب 53 کروڑ 40 لاکھ روپے کی گیس چوری کا انکشاف ہوا ہے، آڈٹ حکام نے یو ایف جی میں کمی کے پلان پر عملدرآمد کرنے کیسفارش کردی۔دستاویز کے مطابق مالی سال 2019-20 […]