داد جلد پر ہونے والا انفیکشن ہوتا ہے۔ جس سے جلد کے کسی خاص حصے پر ایک سرخ رنگ کا دائرہ بن جاتا ہے۔ داد خطرناک تو نہیں ہوتا البتہ اسمیں ہونے والی خارش انسان کو بے چین کردیتی ہے۔ یہ ایک پھیلنے والا مرض ہے اور اسے ٹھیک ہونے میں وقت لگ جاتا ہے۔ […]
ہر قسم کی داد ، چنبل اور خارش سے فوری جان
