Categories
Technology

اینڈرائیڈ صارفین کے زیرِ استعمال مشہور ایپ پر پابندی عائد

کیلیفورنیا(ویب ڈیسک) گوگل پلے اسٹور نے نقصان دہ میل ویئر کے متحمل ہونے کی وجہ سے مشہور کیمرا ایپ پر پابندی عائد کردی۔گوگل کی جانب سے مشہور ایپ PIP Pic Camera Photo Editor کو پلے اسٹور سے ہٹا دیا گیا لیکن ہٹائے جانے سے قبل یہ ایپلی کیشن 10 لاکھ سے زیادہ بار ڈاؤن لوڈ […]

Categories
Technology

عمر چھپانا ہوا نا ممکن! انسٹاگرام پر عمر کی تصدیق کا نیا طریقہ متعارف

امریکہ(ویب ڈیسک) مقبول ترین ایپ انسٹاگرام نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنے پلیٹ فارم پر صارفین کی عمر کی تصدیق کے لیے نئے طریقوں کی جانچ کر رہے ہیں۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن کے ترجمان نے کہا کہ وہ دو مختلف طریقوں کی جانچ کر رہے ہیں […]

Categories
Technology

واٹس ایپ صارفین کے لیے خوشخبری۔۔۔نیا حیران کن فیچر متعارف کروا دیا

لاہور(ویب ڈیسک) واٹس ایپ اپنے فیچرز میں تبدیلیاں کرتا رہتا ہے،حال ہی میں واٹس ایپ نے پیغامات میں ردّعمل کے فیچر کے ساتھ ساتھ اسٹیٹس میں رِچ لنک پریویو پر جاری آزمائش بھی شامل ہے۔ واٹس ایپ کے نئے فیچر کے(WABetaInfo) مطابق واٹس ایپ اسٹیٹس رِپلائی انڈیکیٹر پر کام کررہا ہے۔اس فیچر کی مدد سے […]

Categories
Technology

بچے ہوئے کھانے کی کھاد بنانے والا کوڑے دان ایجاد کر لیا گیا

پاکستان سمیت دنیا بھر میں کھانا ضائع ہونے کی شرح بہت زیادہ ہے، اب رینکل نامی کوڑے دان میں بچی ہوئی غذا رکھ کر صرف 24 گھنٹے میں اس سے کھاد بنائی جا سکتی ہے۔ رپورٹ کے مطابق رینکل نامی اس خودکار کوڑے دان میں کئی طرح کے خامرے اور خردنامئے موجود ہیں. جن سے […]

Categories
Technology

واٹس ایپ کن آئی فونز پر کام چھوڑدے گی،صارفین کو خبردار کردیا گیا

انکشاف کیا گیا ہے کہ انسٹینٹ میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ جلد ہی مزید آئی او ایس ڈیوائسز پر کام کرنا چھوڑ دے گی۔ رپورٹس کے مطابق واٹس ایپ نے آئی فون صارفین کو خبردار کیا ہے کہ جو لوگ آئی او ایس 10 یا آئی او ایس 11 استعمال کر رہے ہیں انہیں اپنے […]

Categories
Technology

ریڈمی نوٹ 11 سیریز کے مزید 3 نئے فونز متعارف،ایسے فیوچر شامل جو اپیل میں بھی نہیں

نوٹ 11 سیریز میں مزید 3 نئے فونز کا اضافہ کردیا ہے۔ریڈمی نوٹ 11 ٹی، 11 ٹی پرو پلس اور نوٹ 11 ایس فونز کو چین میں متعارف کرایا گیا ہے۔ریڈمی نوٹ 11 ٹی پرو اور پرو پلس دونوں لگ بھگ ایک جیسے فونز ہیں جبکہ نوٹ 11 ایس ای ایک مڈرینج ڈیوائس ہے۔ریڈمی نوٹ […]

Categories
Technology

آئی فون 14 پرو: حقیقی گیم چینجر سمارٹ فون کب لانچ کیا جارہا ہے ؟ شائقین کے کام کی خبر

کیلیفورنیا(ویب ڈیسک) کئی ماہ سے ایپل کے فلیگ شپ اسمارٹ فون آئی فون 14 کے فیچرز اور دیگر معاملات کے حوالے سے خبریں لیک ہونے کا سلسلہ جاری ہے جو خبروں کی زینت بنتی رہتی ہیں۔ تازہ ترین لیک میں آئی فون 14 کی لانچنگ تقریب کی تاریخ کے متعلق بتایا گیا ہے۔ایپل کے معاملات […]

Categories
Technology

ہماری کائنات میں ہماری توقعات سے زیادہ بلیک ہول ہیں؟

روم: اطالوی اور برطانوی ماہرین کی ایک مشترکہ ٹیم نے اندازہ لگایا ہے کہ ہماری قابلِ مشاہدہ کائنات میں ایسے 40 ارب ارب (یعنی 40,000,000,000,000,000,000) بلیک ہولز موجود ہیں جن کی کمیت ہمارے سورج کے مقابلے میں پانچ سے 10 گنا زیادہ ہے۔ اس طرح کے بلیک ہولز کو فلکیات کی زبان میں ’اسٹیلر بلیک […]