قومی ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان ٹوئٹر پر ایک ملین فالوورز رکھنے والے کھلاڑی بن گئے ہیں۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان اورآل راؤنڈر شاداب خان نے سماجی رابطے کی مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ملین فالوورز حاصل کرلیے ہیں۔ 1 million followers. When I started playing cricket, I though even 1 […]
