Categories
sehat

شہد اور سونف ملا کر کھانا بیشمار بیماریوں میں شفا ہے

سونف اور شہد دونوں ہی صحت کے لیے فائدہ مند ہیں۔ ان دونوں کے استعمال سے کئی قسم کی بیماریاں آپ سے دور رہتی ہیں اور جب ان دونوں کو ایک ساتھ استعمال کیا جاتا ہے تو ان کی افادیت میں اضافہ ہوتا ہے اور یہ جسم کو کئی طریقوں فائدہ پہنچاتے ہیں۔ اس آرٹیکل […]

Categories
sehat

شہتوت اور اسکے پتے ذیابیطس سمیت کئی بیماریوں کا قدرتی علاج ہیں

آپکو آجکل بازار میں خوبصورت شہتوت ریڑھیوں پر عام دیکھائی دیتے ہوں گے یہ پھل بہت کم عرصے کے لیے بازار میں آتا ہے اور اس کا سیزن بہت جلد ختم ہو جاتا ہے اور لوگ عام طور پر اسے خشک کر کے سارا سال استعمال کرنے کے لیے رکھ لیتے ہیں۔ شہتوت کھانا صحت […]

Categories
sehat

زمین پر بیٹھ کر کھانے کے 7 ایسے فائدے جو اچھی صحت کے لیے بہت ضروری ہیں

کھانے کی ٹیبل پر کرسی پر بیٹھنا اگرچہ آرام دہ ہے لیکن انسانی صحت کے لیے یہ کوئی بہت ضروری اور اچھی چیز نہیں ہے۔ آج کے دور میں جب آفس ورک کرنے والے افراد اپنا سارا دن کرسی پر بیٹھ کر کام کرتے ہیں اور گھر آتے ہُوئے بھی گاڑی یا کسی اور سواری […]

Categories
sehat

اگر آپ بھی افطار میں کیچپ لازمی کھاتے ہیں تو

پکوڑے ہوں یا رول، سموسے، افطار میں ہر تلی ہوئی چیز کیچپ کے بغیر ادھوری محسوس ہوتی ہے۔ خاص طور پر بچے تو کیچپ کے دیوانے ہوتے ہیں بظاہر ایک عام سے پھل ٹماٹر سے بنا ہوا یہ کیچپ لذیذ تو لگتا ہے لیکن اس کو بنانے میں مختلف اشیاء کی ملاوٹ اسے صحت کے […]

Categories
sehat

کیا ٹماٹر کا جوس کولیسٹرول کم کر سکتا ہے؟

کچھ لوگ ٹماٹر کا جوس شوق سے پیتے ہیں، آپ کو یہ جان کر حیرت ہوگی کہ اس سے نہ صرف گھبراہٹ اور بے چینی کا علاج ہو سکتا ہے بلکہ یہ کولیسٹرول کو بھی کنٹرول کر سکتا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر درست طریقے سے ٹماٹر کا جوس استعمال کیا جائے تو […]

Categories
sehat

تربوز کھانے کے فوراً بعد پانی پینے سے ڈاکٹر کیوں خبردار کرتے ہیں؟

افطار میں تربوز کھانے کا مزہ ہی کچھ الگ ہے۔ یہ دن بھر کی پیاس کو ختم کر دیتا ہے اورکیونکہ اس کا تقریباً 96 فیصد حصہ پانی پر مشتمل ہوتا ہے۔ اس کا مزدیدار سا ذائقہ موڈ بھی خوشگوار کر دیتا ہے۔تربوز میں لائیکوپین، پوٹاشیم اور فائبر سمیت پانی اور نمکیات پائی جاتی ہے […]

Categories
sehat

کھانے میں گرم مصالحہ پیس کر ڈالتے ہیں تو ٹہریں اس کے نقصان جاننے کے بعد آپ بھی یہ دوبارہ نہیں کریں گی

کھانے میں گرم مصالحہ نہ ڈالیں تو کھانے کا مزہ نہیں آتا اور ہم میں سے اکثر لوگ تو بھر بھر کر گرم مصالحہ استعمال کرتے ہیں جس کی وجہ یہ ہے کہ گرم مصالحہ ہمارے کھانوں میں جان ڈال دیتا ہے اور ان کا ذائقہ بڑھ جاتا ہے۔ لیکن عموماً گھروں میں خواتین گرم […]

Categories
sehat

آڑو کھانے کے 20 ناقابل یقین فوائد جنہیں جان کر آج سے ہی اس کا استعمال شروع کردیں گے

آڑو بہت فائدہ مند ،فرحت بخش اور لذیز پھل ہے ۔آڑو کیلشئیم،پوٹاشیم،میگنیشیم،آئرن، میگنیز،زنک،اور کاپر کے خزانے سے لبریز ہے اسمیں کولیسٹرول نہیں ہوتا اور کیلوریز کم ہوتی ہیں اسکے ساتھ ساتھ یہ غذائی ریشہ کا بہت اچھا ذریعہ ہے۔اینٹی اوبیسیٹی اور انٹی انفلیمنٹری خاصیت سے بھرپور اور برے کولیسٹرول کو کم کرنے کی صلاحیت رکھتاہے۔طرزِزندگی […]

Categories
sehat

بڑی عمر میں بھی ہڈیاں مضبوط رہ سکتی ہیں لیکن کیسے

بڑھتی عمر کے ساتھ ساتھ جہاں قوت مدافعت کم ہوتی چلی جاتی ہے وہیں ہڈیاںبھی کمزور اور بھربھری ہونے لگتی ہیں لیکن ایک تحقیق میں پتہ چلا ہے کہ آلو بخارے کا استعمال ہڈیوں کو مضبوط رکھنے اور بھربھرے پن سےبچانے میں بہت ہی معاون ہے۔اس حوالے سے چوہوں پر کئی تجربات کئے گئے۔ 16 […]

Categories
sehat

شوگر کے مریضو ں نے رمضان کے روزے رکھنے ہوں تو کیا کرنا ہو گا؟طبی ماہرین نے مشورہ دیدیا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) روزے رکھنے کے خواہش مند ذیابیطس کے مریض رمضان المبارک سے قبل اپنے معالج سے مشاورت کر کے ہدایات پر عمل کریں۔” ڈایابیٹس ٹاسک فورس اور ایڈوائس اکیڈمی سے تعلق رکھنے والے طبّی ماہرین نے صنوفی پاکستان کی جانب سے منعقد کردہ تقریب ‘دورانِ رمضان ذیابیطس کی دیکھ بھال’ سے خطاب کرتے ہوئے […]