وقت کے ساتھ ساتھ جس طرح ہمارے رہن سہن کے طریقے بدلے ہیں بالکل اسی طرح بیماریوں کے بھی طریقۂ علاج بھی بدل گئے ہیں۔ ہم قدرتی اجزا کو فراموش کرچکے ہیں۔ ذرا سی چھینک بھی آئے تو فوراً ڈاکٹر کے پاس بھاگتے ہیں۔ جبکہ قدرت نے سبزی اور پھلوں میں ایسی افادیت رکھی ہے […]
پودینہ کھائیں ،بیماریوں سے نجات پائیں
