پاکستان اور آسٹریلیا نے ایک دوسرے کے درمیان تاریخی دورہ مکمل کر لیا ہے۔ یہ خوشی سے بھرپور سیریز تھی اور ٹیسٹ، ون ڈے، ٹی ٹوئنٹی سیریز میں دلچسپ میچ کھیلے گئے۔ آسٹریلیا نے تقریباً 24 سال بعد پاکستان کا دورہ کیا اور وہ بھی اپنے اہم کھلاڑیوں کے ساتھ ٹیسٹ میچ کرکٹ کے لیے […]
