Categories
دیگر نیوز

کورونا ویکسین کی فراہمی کا معاملہ: روس نے اب تک کی سب سے بڑی پیشکش کر دی

ماسکو(ویب ڈیسک) صدر ولادیمیر پیوٹن نے جی-20 سربراہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ضروت مند ممالک کو روس میں تیار کردہ کورونا ویکسین ‘اسپوٹنک وی’ کی فراہمی کی پیشکش کی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب میں جاری جی-20 سربراہ کے ورچوئل اجلاس سے آن لائن خطاب کرتے ہوئے روس کے صدر […]

Categories
دیگر نیوز

پشاور جلسہ سے قبل اپوزیشن رہنماﺅں کی بلور ہاوس میں ظہرانے پر ملاقات ، کونسے پکوانوں سے تواضع کی گئی ؟ جان کر آپ کے منہ میں بھی پانی آ جائے گا

لاہور (ویب ڈیسک )پی ڈی ایم نے پشاور میں جلسے کی اجازت نہ ملنے کے باوجود بھی سٹیج سجا لیاہے اور اپوزیشن کے تمام رہنما بھی پہنچ چکے ہیں تاہم ا س سے قبل اپوزیشن رہنماﺅں نے بلور ہاﺅس میں ظہرانے پر ملاقات بھی کی اور اس موقع پر مہمانوں کیلئے لذیز پکوان بھی بنائے […]

Categories
دیگر نیوز

بیگم شمیم اختر کا انتقال ، خبر سنتے ہی مریم نواز پشاور جلسہ میں خطاب کیلئے سٹیج پر آئیں تو کیا کہہ کر لوٹ گئیں ؟ جانئے

پشاور (ویب ڈیسک )سابق وزیراعظم نوازشریف کی والدہ اور مریم نواز کی دادی بیگم شمیم اختر کا لندن میں انتقال ہو گیاہے جس کی خبر مریم نواز کو پشاور جلسے میں سٹیج پر دی گئی ، وہ پشاور جلسے کے شرکاءسے مختصر بات کرنے کے بعد لاہور کیلئے روانہ ہو گئیں ہیں ۔تفصیلات کے مطابق […]

Categories
دیگر نیوز

ہم چاہتے تو اسلام آباد پر حملہ کرسکتے تھے مگر ایسا کیوں نہیں کیا ؟ اپوزیشن نے تہلکہ خیز بیان جاری کر دی

پشاور(ویب ڈیسک) پی ڈی ایم ترجمان اور اے این کے رہنما میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ ہم چاہتے تو اسلام آباد پر حملہ کر دیتے، لیکن ہم نے ایسا نہیں کیا۔ وزیراعظم کے بیان پر تنقید کرتے ہوئے میاں افتخار حسین کا مزید کہنا تھا کہ ہم چاہتے تو پہیہ جام کر سکتے […]

Categories
دیگر نیوز

بریکنگ نیوز:کیپٹن (ر) صفدر کا کورونا ٹیسٹ دوبارہ مثبت آ گیا

لاہور (ویب ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور مریم نواز کے شوہر کیپٹن (ر) صفدر کا کورونا ٹیسٹ دوبارہ مثبت آ گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کیپٹن (ر) صفدر لاہور کے شریف میڈیکل سٹی کے آئی سی یو میں زیرعلاج ہیں۔ ڈاکٹرز کی جانب سے کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر کو ادویات جاری رکھنے کی […]

Categories
دیگر نیوز

اسے کہتے ہیں اصل سادگی۔۔۔!!! مولوی خادم حسین رضوی نے تمام عمر کتنے مرلے کے مکان میں گزار دی؟ جان کر آپ بھی ہکے بکے رہ جائیں گے

لاہور (ویب ڈیسک) سینئر صحافی و تجزیہ کار اوریا مقبول جان نے مزید کہا کہ عموما ًہوتا یہ ہے کہ اولاد ایسے جدوجہد کرنے والے باپ کے ساتھ نہیں چلتی لیکن خادم حسین رضوی کے بیٹے ، ان کی بیٹیاں سب ہی اپنے والد کے ساتھ تھے۔ انہوں نے ڈیڑھ مرلے کے گھر میں اپنی […]

Categories
دیگر نیوز

تبدیلی تو اب آئی!! ہاتھ میں تسبیح، صلوٰۃ کی پابندی اور لبوں پر وظائف۔۔۔۔۔۔ وزیراعظم عمران خان کی نماز پڑھتے ہوئے تصویر وائرل، مقام جان کر سب دنگ رہ گئے

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیر اعظم عمران خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک بہترین تصویر پوسٹ کی ہے جس میں وہ وزیراعظم ہائوس کے باغ میں پرفضا ماحول میں نماز کی ادائیگی کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔انسٹاگرام پر شیئر کی گئی تصویر میں عمران خان سیاہ رنگ کی قمیض شلوار کے ساتھ […]

Categories
دیگر نیوز

فوری ازالہ کیا جائے۔۔۔ وزیراعظم نے صوبائی گورنرز کو تہلکہ خیز ٹاسک سونپ دیا

لاہور (ویب ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے صوبائی گورنرز کو اہم ٹاسک سونپ دیے، سیٹیزن پورٹل پر شکایات کا نظام صوبوں کے گورنرز دیکھیں گے،وفاقی اداروں میں شکایات کے ازالے کی ذمہ داری گورنرز پر ہوگی، شکایات کا فوری ازالہ کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت اجلاس ہوا، جس میں پاکستان […]

Categories
دیگر نیوز

پولیس کو درست کرنے کا نیا منصوبہ ۔۔۔ دہائیوں سے پکے بڑے بڑے پولیس افسروں کو کہاں دور دراز پھینکنے کا فیصلہ ہو گیا؟ جانیے

لاہور(ویب ڈیسک) آئی جی افس نے مسلسل 10سال یا اس سے زیادہ پنجاب میں تعینات افسران ،پنجاب سے تبادلے کے باوجود دوسرے صوبے میں 2سال مکمل نہیں کئے، یا دوسرے یونٹ میں جانے میں کے بعد تعیناتی پنجاب میں کروا لی، ایسے ایس پیز سے لے کرڈی آئی جیزرینک کے 37 افسران کی فہرستیں ازسر […]

Categories
دیگر نیوز

اہم ترین اسلامی ملک کی جانب سے نیا ویزہ متعارف۔۔۔۔ نئے شیڈول کا اعلان ہوگیا

ریاض (ویب ڈیسک) سعودی حکومت نے زیارت، حج اور ٹرانزٹ ویزوں کے اجراء کے حوالے سے نئے شیڈول کا اعلان کیا ہے، جس میں مزید ترامیم کی گئی ہیں۔اس سلسلے میں سعودی سرکاری گزٹ ام القریٰ نے سعودی کابینہ کی منظوری کے بعد زیارت، حج اور ٹرانزٹ ویزوں کا نیا شیڈول شائع کیا ہے۔سعودی ذرائع […]