Categories
دیگر نیوز

بریکنگ نیوز:نوازشریف کا والدہ کی میت کے ساتھ وطن واپس آنے کا فیصلہ ، اعلان کر دیا گیا

لاہور(ویب ڈیسک)مسلم لیگ ن کے قائد میاں نوازشریف والدہ کی میت کے ساتھ وطن واپس آنے کیلئے تیار ہو گئے ،اسحاق ڈار، حسن اور حسین نواز نے وطن واپسی کے فیصلے کی مخالفت کردی،نوازشریف وطنی واپسی کافیصلہ مریم اور دیگر رہنماﺅں سے مشاورت کے بعد کریں گے ۔نجی ٹی وی 92 نیوز نے ذرائع کے

حوالے سے کہاہے کہ بیگم شمیم اختر کے انتقال کے بعد نوازشریف کے وطن واپس آنے سے متعلق مشاورت شروع کردی گئی ،ذرائع کاکہنا ہے کہ ن لیگ کے قائد میاں نوازشریف وطن واپس آنے کیلئے تیار ہیں لیکن اسحاق ڈار،حسن اور حسین نواز، نوازشریف کے وطن واپس نہ جانے پر اصرارکررہے ہیں،نوازشریف وطنی واپسی کافیصلہ مریم اور دیگر رہنماﺅں سے مشاورت کے بعد کریں گے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *