Categories
دیگر نیوز

پشاور جلسہ سے قبل اپوزیشن رہنماﺅں کی بلور ہاوس میں ظہرانے پر ملاقات ، کونسے پکوانوں سے تواضع کی گئی ؟ جان کر آپ کے منہ میں بھی پانی آ جائے گا

لاہور (ویب ڈیسک )پی ڈی ایم نے پشاور میں جلسے کی اجازت نہ ملنے کے باوجود بھی سٹیج سجا لیاہے اور اپوزیشن کے تمام رہنما بھی پہنچ چکے ہیں تاہم ا س سے قبل اپوزیشن رہنماﺅں نے بلور ہاﺅس میں ظہرانے پر ملاقات بھی کی اور اس موقع پر مہمانوں کیلئے لذیز پکوان بھی بنائے گئے ۔

تفصیلات کے مطابق پشاور میں پاور شوسے پہلے اپوزیشن رہنماﺅں نے بلور ہاﺅس میں ظہرانے پر ملاقات کی ، مریم نوازشریف مریم اورنگیزیب اور دیگر رہنماﺅں کے ہمراہ پہنچیں ، بلاول بھٹو زردار ی کی بلور ہاﺅس آمد پر ان کا پر تپاک استقبال کیا گیا جبکہ سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی پہنچے تو اے این پی کے رہنما غلام احمد بلور نے آگے بڑھ کر ہاتھ ملا یا اور بلوچستان کے سابق وزیراعلیٰ ڈاکٹر عبدالمالک نے سابق وزیراعظم کا خیر مقدم کیا ۔بلور ہاﺅس میں مہمانوں کی تواضع مٹن تکہ ، کابلی پلاﺅ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *