Categories
دیگر نیوز

اب راج کرے گی خلق خدا ۔۔۔!!! عثمان بزدار نے اہلیان پنجاب کو بڑی خوشخبری سنا دی

لاہور(ویب ڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے صوبے میں انصاف میڈیسن کارڈ کا اجرا کردیا، مذکورہ کارڈ کے ذریعے شہریوں کو مفت ادویات دی جائیں گی۔تفصیلات کے مطابق عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ میڈیسن کارڈ سے ہیپاٹائٹس، ایڈز اور ٹی بی کی مفت دواؤں کا آغاز کیا ہے، مریضوں کی سہولت کے لیے آسان طریقہ […]

Categories
دیگر نیوز

اللہ تعالیٰ مرحومہ کے درجات بلند کرے ۔۔۔۔!!!آرمی چیف کا نواز شریف کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

راولپنڈی (ویب ڈیسک) آرمی چیف نے شریف برادران کی والدہ کی وفات پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کے درجات بلند کرے ۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ڈی جی آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری پیغام میں آرمی چیف کی جانب سے کہا گیا ہے کہ […]

Categories
دیگر نیوز

کسی غلط فہمی میں نہ رہنا اگر۔۔۔!!!حکومت کی جانب سے معاہدہ توڑنے کی خبر پر تحریک لبیک کے نئے امیر کا بیان سامنے آ گیا

لاہور(ویب ڈیسک) تحریک لبیک کے نومقرر امیر اور علامہ خادم حسین رضوی کے صاحبزادے حافظ سعد رضوی نے کہا ہے کہ حکومت نے ہمارے ساتھ معاہدہ کیا ہے، اگر اس معاملے میں کوئی روگردانی کی گئی تو سخت ردعمل دیں گے ۔ تفصیلات کے مطابق اپنے والد کی قبر پر حاضری کے بعد ان کا […]

Categories
دیگر نیوز

بیگم شمیم اختر کی لندن میں نماز جنازہ میں کتنے لوگ شامل ہوسکیں گے اور میت کب تک پاکستان آئے گی؟اعلان کر دیا گیا

لندن (ویب ڈیسک) سابق وزیر اعظم نواز شریف کی والدہ بیگم شمیم اختر کا لندن میں انتقال ہوگیا ہے جس کے بعد ان کی میت کو پاکستان لانے کے انتظامات کیے جا رہے ہیں۔نجی ٹی وی سماء کے مطابق بیگم شمیم اختر کے اہلخانہ کی بڑی تعداد لندن میں مقیم ہے اس لیے ان کی […]

Categories
دیگر نیوز

بختاور بھٹو کی منگنی میں شمولیت کرنے والوں کو کس شرط پر شرکت ہونے کی اجازت ملے گی ؟ کارڈ پر کیا شرائط درج ہیں ؟ ناقابل یقین انکشاف

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے امور نوجوانان عثمان ڈار نے کہا ہے کہ منگنی کی تقریب کیلئے کہتے ہیں کورونا ٹیسٹ رپورٹ ساتھ لائیں تو جلسےکےلیےبھی لوگوں کوکہیں کہ کوروناٹیسٹ رپورٹ ساتھ لائیں۔ اے آر وائی نیوز کے پروگرام ‘اعتراض ہے’ میں گفتگو کرتے ہوئے عثمان ڈار نے کہا کہ اپوزیشن کےجلسےجلوسوں […]

Categories
دیگر نیوز

بریکنگ نیوز: آٹے کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ کر دیا گیا

کوئٹہ (ویب ڈیسک) کوئٹہ میں فائن آٹے کے 20 کلو کے تھیلے کی قیمت میں 40 روپے کا مزید اضافہ ہوگیا ہے جس کے بعد فائن آٹے کے 20 کلو تھیلے کی قیمت 1300 روپے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں رواں ماہ کے دوران فائن آٹے کی قیمت میں […]

Categories
دیگر نیوز

دیکھو میرے علاج کا جتنا بھی بل بنے وہ ۔۔۔۔۔ اپنے انتقال سے کچھ دیر قبل جسٹس سیٹھ وقار نے ڈاکٹرز کو کیا ہدایت جاری کی ؟ ناقابل یقین واقعہ بیان کردیا گیا

لاہور (ویب ڈیسک) ویسے تو ہر انسان اپنی جگہ قیمتی ہے اور ہر ایک کی رحلت سے اس سے وابستہ انسانوں کی دنیا اجڑجاتی ہے لیکن گزشتہ چند دنوں کے اندر کئی قریبی لوگ ہم سے جدا ہوگئے، جن کا غم ایک عرصہ تک ہمارا پیچھا کرتا رہے گا ۔ برادر عزیز حسن الامین کی […]

Categories
دیگر نیوز

حالات خراب : طاقتور ترین ملک میں کورونا کے پیش نظر فوج کو طلب کر لیا گیا

راچڈیل (ویب ڈیسک)انگلینڈ میں کورونا وائرس کی شرح میں تیزی کے ساتھ اضافے کے بعد جہاں دوبارہ لاک ڈائون لگایا جا چکا ہے وہیں وائرس کو کنٹرول کرنے کیلئے فوجی امداد پر بھی غور کیا جا رہا ہے۔ کونسل رہنمائوں اور ممبران پارلیمنٹ نے کورونا ٹاسک فورس سے ملاقات کے بعد کہا ہے کہ کورونا […]

Categories
دیگر نیوز

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اچانک موٹر سائیکل پر بیٹھ کر ایسی جگہ پہنچ گئے کہ جس نے دیکھا ہکا بکا رہ گیا

ملتان (ویب ڈیسک)وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے موٹر سائیکل پر اپنے حلقے کا دورہ کیا،کارکنان وزیرخارجہ کو موٹر سائیکل پراپنے درمیان دیکھ کر خوش ہو گئے۔نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے موٹر سائیکل پر اپنے حلقے کا دورہ کیا،شاہ محمود قریشی نے این اے156 کے مختلف مقامات کا دورہ […]

Categories
دیگر نیوز

بریکنگ نیوز:نوازشریف کا والدہ کی میت کے ساتھ وطن واپس آنے کا فیصلہ ، اعلان کر دیا گیا

لاہور(ویب ڈیسک)مسلم لیگ ن کے قائد میاں نوازشریف والدہ کی میت کے ساتھ وطن واپس آنے کیلئے تیار ہو گئے ،اسحاق ڈار، حسن اور حسین نواز نے وطن واپسی کے فیصلے کی مخالفت کردی،نوازشریف وطنی واپسی کافیصلہ مریم اور دیگر رہنماﺅں سے مشاورت کے بعد کریں گے ۔نجی ٹی وی 92 نیوز نے ذرائع کے […]