Categories
News

گھی اور آئل کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہو گیا

لاہور (آن لائن) ملک بھر میں پٹرول کی قیمت میں اضافے کے بعد گھی تیار کرنے والی ملوں نے درجہ دوئم کے گھی اور آئل کی قیمتو ں میں اضافہ کردیا ہے۔ جس کے بعد شہر کے عام بازاروں میں درجہ دوئم کے گھی اور آئل کی قیمت 3 سو روپے فی کلو تک پہنچ

گئی ہے۔ حکومت کی بے حسی کے باعث ہونے والی مہنگائی سے سفید پوش لوگوں کی زندگی تنگ ہو کررہ گئی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے