Categories
filmi dunya

پاکستان کی ہر مشہور اداکارہ ہمیشہ 16 سال کی کیوں رہنا چاہتی ہے ؟ ماضی کی مشہور اداکارہ مدیحہ شاہ کی دلچسپ باتیں

کراچی (ویب ڈیسک)پاکستان فلم انڈسٹری کی نامور اداکارہ مدیحہ شاہ نے کہا ہے کہ پاکستانی اداکارائیں ہمیشہ 16سال کی رہنا چاہتی ہیں۔ اداکارہ ریما کے ساتھ میری کوئی لڑائی نہیں۔ اِن خیالات کا اظہار اُنہوں نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کیا۔

میزبان سہیل وڑائچ کے مختلف سوالوں کا جواب دیتے ہوئے مدیحہ شاہ کا مزید کہنا تھا کہ میں جھگڑالو نہیں ہوں لیکن اُصول پسند ضرور ہوں۔ اپنے کام پر خود ہی تنقید کرتی تھی۔ میں نے اب اپنا کام محدود کردیا ہے، بہت منتخب فلمیں سائن کرتی ہوں۔ عید کے بعد میری نئی فلم آرہی ہے۔ بیٹی کی پیدائش زندگی کا خوشگوار دِن تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔