Categories
News

نوجوان کی تیر کر ہزاروں میل دور مکہ مکرمہ جانے کی کوشش

کوالالمپور(مانیٹرنگ ڈیسک) مکہ مکرمہ جانے کے خواہش مند ملائشین نوجوان نے سمندر کے راستے تیر کر جانے کا فیصلہ کیا اور سمندر میں کود پڑا، ملائیشیا میڈیا کے مطابق پولیس نے 28 سالہ نوجوان کو تانجونگ شہر کے ساحل سے سمندر میں چھلانگ

لگانے اور تیر کر مکہ مکرمہ جانے کی کوشش میں ابھی وہ کچھ دور ہی گیا تھا کہ گرفتار کر لیا۔ تفتیش کا عمل جاری ہے اور اس نوجوان کی دماغی حالت کا بھی معائنہ کیا جا رہا ہے کیونکہ مکہ مکرمہ کا وہاں سے سمندری فاصلہ 8250 کلومیٹر ہے جو یہ نوجوان طے کرنا چاہتا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے