Categories
News

سربراہ پاک بحریہ کو متحدہ عرب امارات کے اعلیٰ فوجی اعزاز سے نواز دیا گیا

کراچی (این این آئی) امیرالبحر ایڈمرل محمدامجد خان نیازی کو متحدہ عرب امارات کے اعلی عسکری اعزاز سے نوازا گیا۔ ایوارڈ تفویض کی پروقار تقریب کا انعقاد متحدہ امارات کیسفارتخانے میں کیا گیا۔سربراہ پاک بحریہ کویہ تمغہ متحدہ عرب امارات کی

مسلح افواج کے ڈپٹی سپریم کمانڈر شیخ محمد بن زاید النہیان کی جانب سے، ان کی شاندار پیشہ ورانہ خدمات اور دونوں برادر ممالک کے درمیان دوطرفہ تعلقات اور تعاون کو بڑھانے کی کوششوں کے اعتراف میں دیا گیا۔ایڈمرل محمد امجد خان نیازی یہ میڈل حاصل کرنے والے پہلے نیول چیف

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے