Categories
Totkay

تین دن میں رنگ اتنا گورا ہو جا ئے گا آپ نائٹ کریم با ہر پھینک دیں

جتنی زیادہ گرمی پڑ رہی ہے نا اتنی زیادہ رنگت کالی ہو تی جا رہی ہے تو جیسا کہ آپ سب کو پتہ ہے کہ مئی کے مہینے میں اتنی زیادہ گرمی عروج پر آ چکی ہے تو ایسے میں گرمیوں کی وجہ سے ہماری رنگت جو ہے وہ پسینے کی وجہ سے وہ گرمی کی وجہ سے وہ گرمی کی شدت کی وجہ سے بہت ہی زیادہ خراب ہو تی جا رہی ہے اور ہم اس وجہ سے بہت ہی زیادہ پریشان ہیں۔ بے رونق بہت زیادہ ڈل ہو تی جا رہی ہے اور نائٹ کریمز اس موسم میں کام کر ناچھوڑ دیں گی

تو آج ایک سمپل سی ایک ٹھنڈی سی جو ہے وہ ہوم ریمیڈی آپ دوستوں کے ساتھ شئیر کروں گی جس کو گرمیوں میں لگا کر بہت ہی زیادہ فائدہ حاصل کر سکتے ہیں رنگت کو واپس چمکا سکتے ہیں۔ ہماری باتیں اچھی لگیں تو آپ نےا ن باتوں کو آگے بھی بڑھا نا تین ہی دن میں آپ کی جو سکن ہے وہ بہت اچھی ہو جا ئے گی۔بہت ہی اچھی ہو جا ئے گی آپ کی سکن۔ آپ کی سکن اچھی ہو جانے کی وجہ سے آپ کی جو شخصیت ہے وہ بھی نکھر جا ئے گی اس میں نکھار پیدا ہو جا ئے گا جیسا کہ آج کل کے دور میں ہر کوئی اچھی سکن کو لے کربہت ہی زیادہ تجسس کا حامل ہے ہر کوئی بھلے وہ مرد ہے یا عورت ہے وہ چا ہتی ہے کہ اس کی جو سکن ہو وہ بہت ہی خاص ہو اس کی جو سکن ہے وہ بہت ہی خاص ہو اس کی سکن پر کسی بھی قسم کا کوئی بھی داغ دھبہ نہ ہو۔

اس کی سکن باقیوں سے بہت ہی زیادہ مختلف اور صاف ستھری ہو۔ پہلے کے زمانوں میں دیکھا جا تا تھا کہ رنگ کے معاملے میں اور سکن کے معاملے میں جو ہے وہ عورتیں زیادہ تجسس رکھتی ہیں لیکن آج کل کے دور میں تو مرد حضرات بھی رنگت کے معاملے میں بہت ہی زیادہ تجسس کے حامل ہو تے نظر آ رہے ہیں۔اس کے لیے سب سے پہلے ہمیں چاہیے ملتانی مٹی۔ مارکیٹ میں بہت زیادہ برینڈز کی ملتانی مٹی ملتی ہے اگر آپ کے پاس یہ نہیں ہے کہ کسی بھی بر ینڈ کی ملتانی مٹی آپ کے پاس ہے تو ایک چمچ ملتانی مٹی ہم اس میں شامل کر یں گے اگر آپ کے پاس بلیو والی ہے تو بلیو والی نہیں تو گرین والی ملتانی مٹی شامل کر لیں۔ اور اس کے بعد آپ کو سوتھنگ لوشن چاہیے سب سے آخری میں ہمیں ٹماٹر کا جوس چاہیے اس میں تقریباً دو سے تین چمچ جتنے میں آپ اس کے اچھا سا پیسٹ بنا کے وہ تیار کر لیں اور تمام چیزوں کو اچھے سے مکس کر لیں۔ اچھے سے مکس کرنے کے بعد اس کو اپنی سکن پر اپلائی کر دینا ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔