Categories
Totkay

یہ پانچ غلطیاں انسان کو غریب کر دیتی ہیں،وہ کبھی دولت مند نہیں ہوسکتااور سارا پیسہ برباد ہوجاتاہے

یہ پانچ غلطیاں جس انسان نے کر لی یا جو کر رہا ہے وہ کبھی بھی امیر نہیں ہو سکتا وہ کبھی بھی دولت مند نہیں بن سکتا اگر دولت اس کے ہاتھوں میں آئے گی بھی تو ایسے چلی جائے گی کہ اسکو پتہ ہی نہیں چلے گایہ پانچ غلطیاں آپ کو بتائی جارہی ہیں ان کو کبھی مت کیجئے گا۔

آج آپ کو پانچ بہت ہی اہم غلطیاں بتائی جار ہی ہیں جن کو کبھی بھی اپنے گھروں میں مت کیجئے ورنہ آپ کے پاس آیا ہوا پیسہ بھی برباد ہوجائے گا اور آپ غریبی میں ہی مبتلا رہیں گے کیا آپ جانتے ہیں کہ آپ کے غریب ہونے کی کیا کیا عادتیں ہیں جس کی وجہ سے آپ کے پاس پیسہ نہیں ٹکتا ادھر اُدھر خرچ ہوجاتا ہے کچھ ایسی غلطیاں ہوتی ہیں جن کے کرنے سے انسان کبھی دولت مند نہیں بنتا غریب ہوتا چلا جاتا ہے تو سب سے پہلے نمبر پر بات کرتے ہیں جھوٹے کھانے کی جھوٹا کھانا مت چھوڑیں بہت سے لوگ ہوتے ہیں جو کھانا کھاتے وقت چھوڑ دیتے ہیں آدھا چھوڑ دیتے ہیں آدھا کھا لیتے ہیں اکثر شادیوں میں ولیموں میں ہم لوگ کھانے کو چھوڑ دیتے ہیں اور پھر کیا ہوتا ہے کہ وہ آدھا بچا ہوا کھانا باہر پھینک دیا جاتا ہے

اپنے گھروں میں جب بھی کھانے کا استعمال کریں تو صرف اتنا کھانا استعمال کریں جتنا آپ کو چاہئے اور یہ پیارے آقا صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی سنت بھی ہے کیونکہ جب آپ زیادہ کھانا ڈال کر آدھا کھالیں گے آدھا چھوڑ دیں گے تو ایسا کرنا گھر میں بے برکتی کی وجہ بنتا ہے رزق اور دولت گھر نہیں آتا اور غریبی کا سامنا کرنا پڑتا ہے اس کے عبد بات کرتے ہیں جوتے اور چپل گھر میں ادھر ادھر پڑےرہتے ہیں الٹے پڑے رہتے ہیں سیدھے پڑے رہتے ہیں اگر ایساگھر میں ہو تو آپ کا گھر بے برکتی میں مبتلا ہوجائے گا اور تیسری چیز نماز کا گھر میں ادا نہ کرنا بھی ہے یعنی فرائض تو مسجد میں پڑھ لئے جائیں اور کچھ سنتیں و نوافل گھر میں آکر پڑھے جائیں حضور صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ گھروں کو قبرستان مت بناؤ چوتھی چیز فضول خرچی ہے اور آخری اور پانچویں چیز صدقہ سے اجتناب برتنا ہے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔