Categories
Totkay

گھر کی شفائی چٹنی معدہ ٹھیک ، وزن کم خود آزما کر دیکھ لیں

انسانی جسم میں معدے ایک ایسا آرگن ہے جو سر کے بالوں سے لے کر پاؤں کے ناخنوں تک اثراندازہوتا ہے۔ تندرست معدہ غذا کو ہضم کرنے اور ہضم شدہ غذا کے مرکبات کو مختلف آرگن میں بھیجنے کا کام کرتا ہے۔ اور اسی وجہ سے ہمارے جسم کے باقی تمام آرگن جیسے جگر ، گردے ، دماغ، دل صیحح طور پر کام کرتے ہیں۔لیکن اگر معدے بیمار ہو تو خوراک ہضم نہیں ہوتی۔

سیدھی بڑی آنت سے ہوتی ہوئی لوز موشن کی صورت میں خارج ہوجاتی ہے۔یہاں تک کہ پانی بھی گردوں کی طرف نہیں جاتا۔ خوراک نہ ملنے کی وجہ باقی آرگن کمزور ہو کر کام کرنا چھوڑ جاتے ہیں۔ یعنی معدے وہ چیز ہے جو تمام بیماریوں کی جڑ ہے۔ آپ کو ایک ایسے چٹنی بنانے کا طریقہ بتائیں گے جس نہ صرف آپ کا معدہ ٹھیک رہے گا بلکہ یہ چٹنی آپ کے میٹا بولک کو بڑھا کر آپ کے وزن کو تیزی سے کم کرے گی۔ بہت ہی آسان علاج ہے۔ اگر آپ اس کو اپنی خوراک میں شامل کرلیں تو یقین کریں تو اللہ شفاء دینے والا ہے۔لیکن آپ کبھی بھی بیمار نہیں ہوں گے ۔ تو آئیے بنانے کا طریقہ بتاتے ہیں۔ شفائی چٹنی بنانے کے لیے آپ کو چاہیے ۔

دیسی پودینہ آدھی مٹھی ڈنڈی سمیت لے لیں۔ اسی طرح آدھی دھنیا وہ بھی ڈنڈی سمیت لے لیں۔ دو سے تین عدد ثابت ہری مرچ لے کر اس کی ڈیڈیاں اتار لیں۔ چار سے پانچ جوئے چھلی ہوئی لہسن، ایک چمچ سفید زیرہ ، نمک حسب ذائقہ ، انار دانہ ایک چائے کا چمچ۔ ان تمام چیزوں کو لنگری میں ڈال کر باریک پیس لیں ۔ حسب ضرورت پانی ڈالتے رہیں ۔ یہ ہزاروں سے میڈیسن سے بہتر شفائی چٹنی بنے گی۔ آپ اس کو دن میں ایک بار کھانے میں استعمال کریں ۔ یقین کریں یہ دکھنے عام لیکن آپ معدے ، جگر ، گردے اور دل کے تمام امراض کو جڑ سے ختم کرے گی۔ امید کرتے ہیں کہ آپ اس کو بنا کر ضرور استعمال کریں گے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔