Categories
صحت

زیادہ پکے ہوئے کیلے کھانے کے چند ناقابل یقین فوائد جنہیں جان کر آپ چاہیں گے کہ صرف زیادہ پکے ہوئے کیلے ہی کھائیں

کیلا ایک ایسا پھل ہے جو سال کے 365دن مارکیٹ میں موجود رہتا ہے اور یہ واحد پھل ہے جو بچوں سمیت بڑے بھی شوق سے کھالیتے ہیں اور کوئی نخرے نہیں کرتے ۔ کیلے مزیدار ہونے کے ساتھ ساتھ غذائیت سے بھی بھرپور ہوتے ہیں۔ کیلوں میں وٹامنز فائبر اور قدرتی مٹھا س شامل ہوتی ہے جو کہ صحت کے لیے اچھی ہوتی ہے ۔ جب ہی ڈاکٹر کا بھی کہنا ہے کہ اگر آپ ایک کیلا روزانہ کھالیں گے تو آپ کو ڈاکٹر کے پاس جانے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔


اکثر اوقات لو گ ایک ساتھ بہت سارے کیلے خرید لاتے ہیں ۔ جس کے باعث وہ خراب ہونے لگتے ہیں اور لوگ ان کو پھینک دیتے ہیں ۔ لیکن لو گ یہ بات نہیں جانتے کہ یہ براؤن دھبے کینسر کو ختم کرنے میں بے حد مددگار ہوتے ہیں اس کے علاوہ ان دھبوں سے برین ٹیومر ہونے کا خدشہ بھی ختم ہو جاتا ہے ۔ اس کے ساتھ ساتھ براؤن دھبے والے کیلوں سے نظام مدافعت بھی اچھا ہوتا ہے ۔ کیلوں سے ہرقسم کی تیزابیت ختم ہوتی ہے اور اس سے مختلف قسم کی تکلیف سے فوری نجات مل جاتی ہے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔