Categories
Totkay

معمولی سمجھی جانے والی پھٹکری کے غیر معمولی فائدے

پھٹکری کو انگریزی میں ‘ایلم’ کہتے ہیں، کیمیائی احاطے میں اس کا نام ‘ڈبل پوٹاشیم سلفیٹ آف المونیم’ استعمال کیا جاتا ہے۔ پھٹکری پتھر کی شکل میں موجود ہوتی ہے لیکن اس کو کئی چیزوں میں پاؤڈر کی شکال میں ڈال کر استعمال کیا جاتا ہے۔ یہ ڈیوڈرینٹس سے لے کر اچار بنانے تک میں استعمال ہوتا ہے تاکہ مختلف چیزیں جراثیم سے محفوظ رہیں۔

پھٹکری کے کئی میڈیکل اور صحت کے حوالے سے فائدے موجود ہیں۔ چونکہ اس کی تاثیر تیز ہوتی ہے لہذا اس کو 1 چٹکی سے زیادہ استعمال نہیں کرنا چاہیئے۔ پھٹکری کے ذریعے ہمیں کون سے فائدے حاصل ہوسکتے ہیں؟ ذیل میں ان کا ذکر کیا جارہا ہے۔ شیونگ کٹس کو بلاک کرتا ہے

Image result for shaving cuts

پھٹکری کا پتھر شیونگ ٹریٹمنٹ میں بہت کار آمد ثابت ہوتا ہے۔ اس کو سیپٹک طور پر شیونگ کٹس اور خون بہنے والی جگہوں پر استعمال کیا جاتا ہے تاکہ شیونگ کےبعد والے زخم ٹھیک ہوجائیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔