Categories
News

باپ نے عید شاپنگ کے بہانے لے جاکر 4 بچوں کو نہر میں پھینک دیاوجہ کیا تھی آخر؟

ماں صدمے سے نڈھال ہو گئی ، چاروں بچوں کی لاشوں کی تلاش کے لیے آپریشن شروع

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کی نشاندہی پر بھکھی نہر میں بچوں کی لاشوں کی تلاش جاری ہے۔خیال رہے کہ چند روز قبل میانوالی میں سنگدل باپ نے فائرنگ کر کی3 بیٹیوں کو قتل کردیا ہے۔

ابتدائی معلومات کے مطابق بیٹا پیدا نہ ہونے پر گھر میں جھگڑا رہتا تھا۔پولیس کے مطابق بچیوں کی عمریں ڈیڑھ سے 4 سال کے درمیان تھیں۔ ملزم کو بیٹا پیدا نہ ہونے کا رنج تھا، اس لیے گھر میں جھگڑے رہتے تھے۔ تھانہ دائودخیل پولیس کے مطابق ملزم نادر خان نے گھریلو جھگڑے پردو سالہ عائشہ، تین سالہ علیشہ اور چار سالہ عارفہ پر فائرنگ کی۔ عائشہ اور علیشہ موقع پر جاں بحق ہوگئیں جبکہ چار سالہ عارفہ ہسپتال پہنچنے کے بعد دم توڑ گئی۔ تینوں بچیوں کی نماز جنازہ داؤد خیل میں ادا کی گئی جس میں لوگوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔پولیس کے مطابق بچیوں کی فائرنگ سے موت کے بعد باپ کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *