Categories
صحت

خشک آلو بخارادل، جگر اور جلد کے مسئلے دور کرے

آلو بُخارا آپ کی صحت کے لئے کتنا ضروری ہے۔ اس میں سوڈیئم، پوٹاشیئم، ڈائٹری فائبر، شوگر، وٹامن سے، ڈی، سی، اور کوبالمن بڑی مقدار میں پائے جاتے ہیں جس کی وجہ سے یہ ہمارے لئے بہت فائدے مند ہے۔خشک آلو بخارے کا جوس جسم میں آئرن کی کمی کو دور کرتا ہے۔اس سے ہڈیوں کا بھربھرا پن اور جوڑوں کا دور بھی دور ہوجاتا ہے۔

اس میں اینٹی آکسیڈینٹس ہیں جو جگر کا بخار نہیں ہونے دیتا۔یہ ذہنی دباؤ کم کرنے میں ہماری سب سے زیادہ مدد کرتا ہے۔ بلڈ پریشر کے مریضوں کے لئے بھی یہ مفید ہے۔ یہ دل اور جگر کے بڑے مسائل کو کنٹرول کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔آلو بخارے کو استعمال کرنے کے کئی طریقے ہیں، سب سے پہلے تو یہی کہ آپ دھو کر کھائیں۔ اس کا روزانہ ایک گلاس جوس پی لیں۔ آلو بخارے کو رات بھگو کر رکھیں اور صبح نہارمنہ کھالیں۔ جو بھی پھل جس موسم میں پیدا ہوتا ہے اپنے ساتھ اس موسم کے مسائل کے لحاظ سے شفاء لاتا ہے اور یہ حقیقت بھی ہے کہ سردی میں جتنا نزلہ زکام یا گرمی میں جتنی ڈی ہائیڈریشن ہوتی ہے ان موسموں کے پھلوں میں اتنی تاثیر ہوتی ہے کہ وہ آپ کو صحت دے سکیں،کچھ ایسا ہی ہے پیارا آلو بخارا جس کو مزے لے کر ہم سب ہی کھا لیتے ہیں لیکن اس کے بہترین فائدے سے ناواقف ہیں۔کے فوڈ کے مطابق آلو بُخارا آپ کی صحت کے لئے کتنا ضروری ہے۔ اس میں سوڈیئم، پوٹاشیئم، ڈائٹری فائبر، شوگر، وٹامن سے، ڈی، سی، اور کوبالمن بڑی مقدار میں پائے جاتے ہیں جس کی وجہ سے یہ ہمارے لئے بہت فائدے مند ہے۔

اس کے فوائد درج ہیں ، خشک آلو بخارے کا جوس جسم میں آئرن کی کمی کو دور کرتا ہے۔اس سے ہڈیوں کا بھربھرا پن اور جوڑوں کا دور بھی دور ہوجاتا ہے۔اس میں اینٹی آکسیڈینٹس ہیں جو جگر کا بخار نہیں ہونے دیتا۔یہ ہنی دباؤ کم کرنے میں ہماری سب سے زیادہ مدد کرتا ہے۔ بلڈ پریشر کے مریضوں کے لئے بھی یہ مفید ہے۔ یہ دل اور جگر کے بڑے مسائل کو کنٹرول کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔استعمال کرنے کا طریقہ، آلو بخارے کو استعمال کرنے کے کئی طریقے ہیں، سب سے پہلے تو یہی کہ آپ دھو کر کھائیں۔ اس کا روزانہ ایک گلاس جوس پی لیں۔ سلاد کے ساتھ آلو بخارے کو استعمال کریں۔ آلو بخارے کو رات بھگو کر رکھیں اور صبح نہارمنہ کھالیں۔ اس کی چائے پکا کر پی لیں، اور جن کو شوگر ہے وہ اس میں چینی کا استعمال نہ کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔