Categories
Totkay

میں نے کبھی بھی فیشل نہیں کیا اور علیزے شاہ نے بتایا اپنی خوبصورتی کا راز جو

اداکارہ علیزے شاہ پاکستان کی نامور اداکارہ ہیں ان کی خوبصورتی کے سب ہی دیوانے ہیں، انہوں نے ندا یاسر کے مارنگ شو پروگرام میں بات کرتے ہوئے اپنی خوبصورتی سے متعلق اہم راز بتایا کہ: ”* میں نے کبھی فیشل نہیں کیا اور نہ میں چہرے پر بلیچ کرتی ہوں، بلکہ روزانہ چہرے کو دن میں تین بار لازمی دھوتی ہوں۔٭ چہرے اور جلد پر وٹامن سی کی کریم کا استعمال کرتی ہوں،

اور ایسی چیزیں کھاتی ہوں جن میں وٹامن سی ہوتا ہے۔* مجھے آنکھوں میں ہر وقت سُرمہ لگانے کی عادت ہے اور میری آنکھیں اسی سے اچھی لگتی ہیں۔* میں وائٹننگ ٹریٹمنٹ اور ایسی فارمولا کریموں کا استعمال نہیں کرتی ہوں۔* ٭ لیموں پانی اور اس طرح کے قدرتی انرجی ڈرنکس کا استعمال کرتی ہوں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔