Categories
Breaking News

مہلک مرض سےپاکستان کے نامور کھلاڑی انتقال کر گئے

کورونا وائرس کے مہلک وار جاری، سابق فرسٹ کلاس کرکٹر اور سابق پی سی بی میچ ریفری میاں پرویز اخترکورونا وائرس کے باعث جان کی بازی ہار گئتفصیلات کے مطابق سابق فرسٹ کلاس کرکٹراور کئی نامی گرامی کرکٹرز کے استاد میاں پرویز اختر کورونا وائرس کا شکار ہوکر جہان فانی سے کوچ کرگئے ،میاں پرویز اخترلاہور ،پنجاب ، ہاوس بلڈنگ اور ریلویز کی ٹیموں کے کپتان رہے ،میاں پرویز اختر پی سی بی پینل میچ ریفری بھی رہے, مرحوم پی سی بی ڈیف اینڈ ڈمب ایڈہاک کمیٹی کے رکن تھےمیاں پرویز اختر سابق کپتان اںضمام الحق، احمد شہزاد، توفیق عمر سمیت ان گنت کرکٹرز کے استاد تھے،میاں پرویز اختر سابق آئی سی سی امپائر میاں اسلم کے چھوٹےبھائی تھے،سابق انضمام الحق کا میاں پرویز اختر کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا ہے۔میاں پرویز اختر سابق کپتان اںضمام الحق، احمد شہزاد، توفیق عمر سمیت ان گنت کرکٹرز کے استاد تھے،میاں پرویز اختر سابق آئی سی سی امپائر میاں اسلم کے چھوٹےبھائی تھے،سابق انضمام الحق کا میاں پرویز اختر کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے