Categories
Totkay

ڈسپرین کی دو گولیاں کوٹ کر شیمپو میں ڈالیے اور پھر اسے بالوں میں لگائیں

بالوں میں خشکی کا پیدا ہوجانا ایک بڑا مسئلہ ہے اور سردیوں میں یہ مسئلہ مزید بڑھ جاتا ہے جس سے آپ کے سر میں خارش ہوجاتی ہے جو آپ کی پریشانی کا سبب بنتی ہے۔ آج ہم آپ کو اس مسئلے کا حل بتاتے ہیں جس سے آپ کی سر کی خشکی میں کمی آئے گی اور خارش میں بھی آرام آئے گا۔

بالوں کی خشکی دور کرنے کے لیے اسپرین بہترین دوا کا کام کرتی ہے کیونکہ اس میں سیلیسیلک ایسڈ موجود ہوتا ہے۔ یہ خشکی ختم کرنے میں کافی مددگار ثابت ہوتا ہے۔ سب سے پہلے اسپرین کی کچھ گولیاں لے کر پیس لیں۔ پھر اس میں شیمپو شامل کریں۔ اب اس آمیزے کو 5 سے 10 منٹ بالوں میں لگا کر چھوڑ دیں۔ ایسا کرنے سے آپ کے بالوں کی خشکی میں کمی آئے گیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔