شاہ محمود قریشی سے سے ایک پریس کانفرنس میں میں ایک صحافی کے سوال کے جواب میں جانور کریشی نے کہا ہاں جس کا جہاز ہے اس سے پوچھو۔جانگیر ترین کے جہاز کی کی لاگ بک میرے پاس نہیں ہوتی۔
شاہ محمود قریشی نے مزید کہا کا ستارہ شوگر ملز مالکان کو کو نوٹس جاری کیے گئے جن میں سے سے ایک شوگر مل ل کے مالک جہانگیر ترین ہے ہے اگر ان کو کوئی نوٹس کے بارے میں تشویش ہے تو اور وزیراعظم عمران خان صاحب سے جا کر ملے۔
انہوں نے مزید کہا کہ کے وزیراعظم عمران خان کو اعتماد کا ووٹ اور اور جہاز سے متعلق کوئی سوال ہے تو تو آپ خود جہانگیرترین سے سے پوچھیں۔
شاہ محمود قریشی نے مزید کہا کہ کے آپ لوگ مجھے ان چیزوں میں گھسیٹ رہے ہیں ہیں ہیں