Categories
News

خبر!پبلک ٹرانسپورٹ پر پابندی لگا دی گئی

 لاہور میں پبلک ٹرانسپورٹ پر پابندی لگا دی گئی ، ہر طرح کی ٹرانسپورٹ بند رہے گی۔ تفصیلات کے مطابق کچھ ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ حالات کے پیش نظر لاہور شہر میں چلنے والی پبلک ٹرانسپورٹ پر پابندی عائد کر دی گئی ، جس کا اطلاق آج رات سے ہوگا۔ پابندی کے مطابق شہر میںچلنے والی ہر قسم کی پبلک ٹریفک بند رے گی، رکشہ چنگ چی ویگن اور بس سمیت ہر طرح کی پبلک ٹرانسپورٹ شامل ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *