Categories
Totkay

ٹوتھ پیسٹ سے بلیک ہیڈز کا مکمل صفایا کریں اور جلد کو بنائیں نرم و ملائم

اکثر خواتین ایسی ہوتی ہیں کے ان کے چہرے پر بلیک ہیڈز زیادہ ہوتے ہیں جس کی وجہ سے وہ پریشان رہتی ہیں اور پارلر کا رخ کرلیتی ہیں۔لیکن آج ہم ان کو گھر میں ہی بلیک ہیڈز کے خاتمے کا طریقہ بتاتے ہیں جو نہایت آسان ہونے کے ساتھ ساتھ کم خرچ بھی ہے۔ ٹوتھ پیسٹ کو برش پر لگا کر بلیک ہیڈز پر اس کا مساج کریں۔ اس سے بلیک ہیڈز ایسے صاف ہوں گے جیسے کسی چیز کا چھلکا اُترتا ہے۔ ٹوتھ پیسٹ سے جلد نرم و ملائم بھی ہوجائے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔