Categories
Totkay

رانی آپا نے بتایا وزن تیزی سے کم کرنے کا آسان طریقہ، صرف چند چیزوں کا استعمال بنائے آپ کو بھی سلم اور فِٹ

زیادہ وزن اور تیزی سے بڑھتا ہوا موٹاپا، اگر آپ ان مسائل سے گزر رہے ہیں تو یہ جان کر آپ کو اچھا لگے گا کہ بھوکا رہے اور کم کھائے بغیر بھی وزن کم کیا جاسکتا ہے۔جی ہاں آج ہم آپ کو بتانے جا رہے ہیں مشہور ہربلسٹ رانی آپا کا بتایا ہوا ایسا نسخہ جس سے آپ بنا بھوکے رہے اور بِنا کم کھائے بھی خود کو دبلا اور اسمارٹ بنا سکتے ہیں، وزن کے مسئلہ سے چھٹکارا پانے کیلئے ہم آپ کو ایک ایسا سفوف بنانے کا طریقہ بتانے والے ہیں

جو آپ کو بہت کم وقت میں ایک دم فِٹ اور سِلم بنا دے گا۔دار چینی پاؤڈر: 25 گرامچھوٹی الائچی: دس گرامسفید زیرہ: 25 گرامسوکھی ادرک پسی ہوئی: 25گرامکڑی پتہ: پچیس گرامان تمام اشیاء کو اچھی طرح پیس کر اس کا سفوف بنا کر رکھ لیں اور دن میں تین بار سادے پانی کے ساتھ اسے پھانک لیں، یہ وزن تیزی سے کم کرے گا موٹاپا ختم کرے گا، اس کے کوئی سائیڈ افیکٹس نہیں ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔